کراچی آرٹس کونسل ميں عالمی اردو کانفرنس کا دوسرا روز
آرٹس کونسل کراچی ميں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز معروف شاعر ابنِ انشاء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ضیا محی الدین نے ابن انشا کی تحریریں پڑھیں تو شرکاء دادد يئے بغیر نہ رہ سکے۔ ویڈیو دیکھیں