پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ


پاکستانی کوہ پیماء ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ سر کر کے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔

ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کا ٹرو سمٹ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

پاکستانی کوہ پیماء آج صبح مناسلو کے ٹاپ پر پہنچے، جہاں آج برفانی تودہ گرنے کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

برفانی تودہ گرنے کے بعد دیگر کوہ پیماؤں کی سمٹ مہم التوا کا شکار ہوگئی۔

گزشتہ برس مناسلو پر نئے بلند ترین مقام کا انکشاف ہوا تھا، نئے ٹاپ کے انکشاف کے بعد پچھلی تمام سمٹ منسوخ ہوگئی تھیں۔




Source link

About admin

Check Also

عافیہ صدیقی رہائی کیس: دفتر خارجہ امریکا کے ساتھ ہونے والی خط و کتابت دکھائے، عدالت

امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *