پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے


پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، اس سلسلے میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 فروری تک تکنیکی مذاکرات ہوں گے، 3 فروری سے 9 فروری تک پالیسی مذاکرات ہوں گے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے مطالبات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں حکومتی وفد معیشت کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا اور آئی ایم ایف سے رعایتیں مانگی جائیں گی۔




Source link

About admin

Check Also

30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا کیونکہ اس وقت علوی صدر نہیں ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *