پرانی واشنگ مشینز کا اہرام بناکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا


ایک برطانوی کمپنی نے لوگوں میں الیکٹرانکس ری سائیکلنگ کے حوالے سے  شعور پیدا کرنے کے لیے 1496 واشنگ مشینوں کو اسمبلنگ کرتے ہوئے اسے ایک بہت بڑے اہرام کی شکل میں تبدیل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ  کا کہنا ہے کہ کری کے پی سی ورلڈ نے اس وقت بڑے واشنگ مشین کا ریکارڈ بنایا، جب اس نے 44 فٹ پیمائش پر مبنی اور سات انچ بلند ان الیکٹرانک اشیا کو جمع کرکے ایک بڑے اہرام میں تبدیل کیا۔

اہرام کا یہ اسکوائر بیس 256 واشنگ مشینوں پر مشتمل تھا جسکی پیمائش 31 فٹ اور یہ ساڑھے سات انچ تمام اطراف پر تھا۔

یہ ریکارڈ بنانے کا مقصد لوگوں میں الیکٹرانکس ری سائیکلنگ سروسز کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کی  کوشش کا حصہ ہے۔




Source link

About admin

Check Also

روسی خاتون کے تخلیق کردہ آرٹسٹک صابن جنہیں کھانے کو دل چاہے

روس سے تعلق رکھنے والی جولیا پوپووا ایک باصلاحیت صابن ساز (سوپ میکر) ہیں اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *