مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے کے امن کو ہمیشہ خطرہ لاحق رہے گا، صدر آزاد کشمیر
صدر آزاد کشمیر کے اعزاز میں اس عشائیے کا اہتمام کشمیر پیس فورم کے ڈائریکٹرز چوہدری نصیر اور پرویز ملک کی جانب سے کیا گیا تھا۔ عشائیے میں ممبران یورپین پارلیمنٹ، برسلز کے پارلیمنٹ، بیلجئین سینیٹ کے اراکین کے علاوہ بڑی تعداد میں بین الاقوامی صحافیوں نے شرکت کی۔