پی آئی اے،فلائی دبئی ایک دوسرےکے مسافروں کوسروس دینگی

فائل فوٹو

پی آئی اےاورفلائی دبئی کے درمیان نیا انٹرلائن معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ایئرلائنز ایک دوسرے کے مسافروں کو سروس فراہم کریں گی۔ 

معاہدہ کے پی آئی اے اور فلائی دبئی ایک دوسرے کی پروازوں میں سیٹیں بک کرسکیں گی، معاہدے کا اطلاق منتخب روٹس پر ہوگا۔

پی آئی اے کے مسافر دبئی سے فلائی دبئی کے ذریعے 9مقامات کے لیے سفرکرسکیں گے جبکہ فلائی دبئی کے مسافر اسلام آباد،لاہوراور پشاور تک پی آئی اے  سے سفر کرسکیں گے۔





Source link

About admin

Check Also

بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہ ہے کہ بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *