پی ایس ایکس میں 832 پوائنٹس کی کمی


اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے شرح سود اضافے کے بعد پی ایس ایکس کے پہلے سیشن میں 100 انڈیکس 2 فیصد گرا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 71 ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی گراوٹ ایک موقع پر 971 پوائنٹس کم ہوکر 42 ہزار سے نیچے تھی۔ البتہ کاروبار کا اختتام 832 پوائنٹس کم پر 42 ہزار سے اوپر کیا ہے۔

حصص بازار میں آج تقریباً ساڑھے 24 کروڑ شیئرز کے سودے تقریباً 7 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 118 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 732 ارب روپے ہے۔




Source link

About admin

Check Also

ریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود بڑھا کر 6.50 کر دی

فائل فوٹوریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود بڑھا کر 6.50 کر دی ہے۔بھارتی مالی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *