پی ٹی آئی کارکن عمران خان کیلئے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئے


جڑانوالہ کے دو پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے لیے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئے۔

وحید نیازی اور مبشر جٹ نے کہا کہ وہ عمران خان کی جان کا صدقہ دینے کے لیے اونٹ زمان پارک لائے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد نے 26 نومبر کو راولپنڈی روانہ ہونا ہے۔

خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں خود شریک ہوں گے۔




Source link

About admin

Check Also

فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کا مشکور ہوں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیفا صدر کے ساتھ لیاری کی فٹبال صلاحیتوں پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *