ڈالر آج صبح مزید مہنگا

—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سلسلہ تاحال رکا نہیں ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھری ہے۔

انٹر بینک میں آج صبح ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ جمعے کو کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 69 پیسے کا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 34 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42115 پر آ گیا ہے۔




Source link

About admin

Check Also

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

ڈالر کا بھاؤ کیپ کرنے سے 3 ارب ڈالر نقصان کی باتیں غلط ہیں، اسٹیٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *