ڈرائیور نے نئی گاڑی تباہ کردی


انگلینڈ میں ایک ڈرائیور نے نئی گاڑی چلانے کے دوران غلطی سے بریک کی بجائے ریس پر پیر رکھ دیا،جس کی وجہ سے 24 لاکھ مالیت کی گاڑی کوڑے کے ڈبے پر چڑھ گئی۔

حادثے کے بعد کار کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی ڈرائیور کے ریورس کرنے کے دوران ڈسٹ بین پر چڑھی ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نے یہ گاڑی حال ہی میں خریدی تھی۔




Source link

About admin

Check Also

جاپانی مہم جو نے سوٹ پہن کر ملائیشیا کے بلند ترین پہاڑ کو سر کرلیا

ایک معروف جاپانی درزی اور مہم جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *