ڈی جی خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک


ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے دوران 2 دہشتگرد موقع سے فرار ہوگئے، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

سی ٹی ڈی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پولیس چیک پوسٹ پر حملے کرنا چاہتے تھے۔

دوسری جانب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔




Source link

About admin

Check Also

30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا کیونکہ اس وقت علوی صدر نہیں ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *