دھرمیندر خاندان کی موجودگی میں کام کرنے میں دباؤ محسوس کرتا ہوں، ابھے دیول
بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھر میندر کے بھتیجے، اداکار ابھے دیول جو کہ اپنے بھتیجے اور سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کے ساتھ فلم ویلے میں کام کررہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ خاندان کے دیگر لوگوں کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کے دوران وہ ذہنی دبائو میں رہنے کی وجہ سے کردار میں ڈوب کر کام نہیں کرپاتے۔