کترینہ کی بہن نے بہنوئی وکی کوشل کیلئے کیا کہا؟


کترینہ کیف کی بہن اداکارہ ایزابیل نے بہنوئی وکی کوشل کو اپنے خاندان میں    خوش آمدید کہا ہے۔

گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے لیے جہاں تمام ان کے پرستار نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

کترینہ کی بہن ایزابیل نے بھی وکی کوشل کو اپنے خاندان میں خوش آمدید کہا ہے۔

ایزابیل نے اپنے انسٹاگرام پر کترینہ اور وکی کی شادی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ گزشتہ روز میری زندگی میں ایک بھائی کا اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے اپنی فیملی کو دیوانہ بھی قرار دیا اور اسی انداز سے وکی کوشل کو اپنی دیوانی فیملی میں خوش آمدید بھی کہا۔




Source link

About admin

Check Also

اننیا پانڈے وکرم ادتیا کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

بالی ووڈ کی چُلبلی اداکارہ اننیا پانڈے ڈائریکٹر وکرم ادتیا کی نئی فلم میں جلوہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *