کراچی: شارع فیصل پر پھسلن کے باعث کئی موٹرسائیکل سوار گر گئے

کراچی کی شارعِ فیصل پر پھسلن کے باعث کئی موٹرسائیکل سوار گر پڑے۔

ٹرک سے مچھلی کی باقیات گرنے اور اوس پڑنے کی وجہ سے بھی سڑک گیلی تھی جس کے باعث گاڑیاں بھی پھسلیں۔

شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کو صاف بھی کیا۔

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں علی الصبح دھند کے باعث حدِ نگاہ بھی متاثر رہی۔




Source link

About admin

Check Also

30 اپریل کو 8 اکتوبر سے اس لیے بدلا کیونکہ اس وقت علوی صدر نہیں ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *