کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے منختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

سماء ٹی وی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، تاہم فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

نارظم آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی، نیا ناظم آباد، گلشن اقبال، اسکیم 33 اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔


Source link

About admin

Check Also

معاشی بحران، ڈالر کی قیمت دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگی

ملک بھر میں بدترین معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *