کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

فوٹو: فائل

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستانِ جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 گلستانِ جوہر، ملیر کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق کراچی میں رات 10 بج کر 16 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 بتائی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 15 کلومیٹر بتائی جارہی ہے۔

زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے سے 15 کلومیٹر شمال میں تھا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی جانب سے زلزلے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔




Source link

About admin

Check Also

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق۔۔۔فائل فوٹو وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *