کنٹینروں سے بنا فٹبال اسٹیڈیم


اسپین کی ایک کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیےقطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے۔

اس فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

اسٹیڈیم کا ڈھانچہ ایک مضبوط فولادی فریم ورک پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں تماشائیوں کی نشستوں، میڈیا سینٹر، ٹوائلٹ اور اسی طرح کے دوسرے مقامات کےلیے کنٹینرز استعمال کیے گئے ہیں۔




Source link

About admin

Check Also

خاتون سمندر کے بجائے شارک کے منہ میں کودنے سے بال بال بچ گئی

فائل فوٹو دھوپ اور گرم موسم میں سمندر میں نہانا کسے اچھا نہیں لگتا لیکن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *