کوئٹہ میں خود کش دھماکا


کوئٹہ ( Quetta ) کے علاقے گلستان روڈ پر دھماکے ( Bomb Blast ) میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی موصول اطلاعات کے مطابق دھماکا آج بروز اتوار 5 فروری کو کوئٹہ کے مصرف گلستان روڈ پر ہوا ہے، جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جب کہ تین زخمیوں کو بے نظیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ پر قائم موسیٰ چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جائیں گی


Source link

About admin

Check Also

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد پر عالمی تنظیموں کو خط

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی پکڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *