کوئٹہ میں دھماکا، متعدد زخمی

—فائل فوٹو

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں گلستان روڈ پر واقع پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق پل کے قریب ہونے والے دھماکے کی نوعیت فی الحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ ہو گئی ہے۔




Source link

About admin

Check Also

پی ٹی آئی جلسہ، عمران خان مینار پاکستان پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور میں سیاسی پاور شو کر رہی ہے جس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *