کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: مشیر داخلہ نے اہم اجلاس بلالیا

فوٹو: فائل

کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل پر صوبائی مشیرِ داخلہ ضیا اللّٰہ لانگو نے اجلاس طلب کرلیا۔ 

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل ہونے والے اجلاس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام شرکت کریں گے۔

اس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے بعد اتوار کی دوپہر میڈیا کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔




Source link

About admin

Check Also

سائفر کہاں کہاں تھا؟ عمران خان نے تفصیل سے بتادیا

سائفر کہا کہاں تھا؟ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران …

Leave a Reply

Your email address will not be published.