کہنے کو آئین ہے مگر وہ بھی ’مسِنگ‘ ہے، احسن اقبال


مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہنے کو پاکستان کا آئین موجود ہے لیکن اصل میں وہ بھی مسنگ ہے۔

اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے تحت عالمی انسانی حقوق کے دن پر تقریب سے خطاب میں محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم غلاموں کی طرح نہیں رہنا چاہتے۔ ہمیں راستہ دو، ہم اس ملک میں رہنا چاہتے ہیں۔

علاوہ ازیں عالمی انسانی حقوق کے دن کے موقع پر لاہور پریس کلب پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔




Source link

About admin

Check Also

بلوچستان، سرد علاقوں کے اسکولوں میں تعطیلات 16 دسمبر سے ہونگی

فائل فوٹو بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات 16دسمبر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *