کیا عمران خان کے دستخط والی گمشدہ فائل کا سراغ لگ گیا؟

کیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دستخط والی گمشدہ فائل کا سراغ لگ گیا؟

عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل اُن ہی کے وکیل کے ہاتھ میں تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر خان کو ویڈیو میں فائل لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری طرف عمران خان نے حاضری کی فائل پر دستخط کیے یا نہیں؟ تاحال یہ معمہ حل نہ ہوسکا۔

سیشن جج ظفر اقبال نے ایس پی سے سوال کیا کہ عمران خان کی حاضری پر دستخط کی فائل کدھر گئی؟

اس پر ایس پی ثمین خان نے جواب دیا کہ اُن پر تشدد ہوا تھا، نہیں معلوم کہ عمران خان نے فائل پر دستخط کیے تھے یا نہیں، بہرحال وہ فائل ڈھونڈلیں گے۔




Source link

About admin

Check Also

پولیس پر شیلنگ کی گئی، یہ ہمارے لیے نئی چیز ہے، آئی جی اسلام آباد

پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن پولیس کی گاڑیوں پر لاٹھیاں برسا رہے ہیں، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *