گوادر: یوسف مستی خان ریاست مخالف تقریرکے الزام میں گرفتار

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر 

گوادر میں پیپلز ورکرز پارٹی کے رہنما یوسف مستی خان کو ریاست مخالف  تقریر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

گوادر میں گرفتار کیے گئے پیپلز ورکرز پارٹی کے رہنما یوسف مستی خان کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

یوسف مستی خان پر ریاست مخالف تقریر کرنے کا الزام ہے جبکہ مولانا ہدایت الرحمان کےخلاف بھی ریاست مخالف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔




Source link

About admin

Check Also

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا

فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.