ہالی ووڈ حسیناؤں کی دعوت میں پریانکا چوپڑا بھی مدعو


ہالی ووڈ حسیناؤں کی دعوت میں پریانکا چوپڑا کو بھی مدعو کیا گیا، سوشل میڈیا پر تصاویر جاری ہوگئیں۔

28 جنوری کو ایک میک اپ برینڈ کی سی ای او نے پرتعیش محفل سجائی۔

یہاں صوفیہ ویرگارا، جیسیکا ایلبا، ہیدی کلم اور پریانکا چوپڑا بھی موجود تھیں۔

صوفیہ ویرگارا اور جیسیکا ایلبا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے تصاویر بھی شیئر کیں۔

یہ دعوت لاس ویگاس کے پوش ترین علاقے بیورلی ہلز میں انستیزیا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی تھی۔




Source link

About admin

Check Also

کنگنا رناوت نے تھلاوی سے متعلق خبر کو فلم مافیا کا جعلی پروپیگنڈا قرار دے دیا

بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے اپنی فلم تھلاوی کے ڈسٹری بیوٹرز کے 6 کروڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *