ہتھیاراٹھانےوالوں بات چیت ممکن ہےلوٹنے والوں سےنہیں،عمران خان

فيصلے وہی کروں گاجوعوام کی بہتری ميں ہوں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم بلوچستان ہو يا وزيرستان سب سے بات کرسکتے ہیں مگر قوم کا پيسہ چوری کرنے والوں سے کوئی مفاہمت نہيں ہوگی۔ وزيراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فيصلے وہی کروں گا جو عوام کی بہتری ميں ہوں۔





Source link

About admin

Check Also

کراچی: گیس لیکیج سے دھماکا، خاتون اور 4 بچے زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *