’’یااللّٰہ پاکستان میچ جیت جائے‘‘


ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک وقت ایسا آیا جب پاکستان نے میچ کو دلچسپ بنادیا تھا ایسے وقت میں پاکستانی شائقین نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے دعائیہ کلمات ادا کرنے شروع کردیئے۔

ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرکے انگلینڈ کو 138 کا ہدف دیا۔

پاکستانی شائقین ایک وقت میں خاصے پرجوش نظر آئے اور جیت کے لیئے دعائیں شروع کردیں۔

ایک صارف نے دعا کی یا اللّٰہ پاکستان میچ جیت جائے۔

ایک صارف نے دعا کی ہماری دعائیں قبول فرما اور پاکستان کو فتح سے ہمکنار کردے۔

ایک صارف نے دعا کی یا اللّٰہ ہماری مدد فرما ۔

ایک صارف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مخاطب کیا کہ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ یا اللّٰہ آج ہمیں فتح عطا فرما ۔

ایک صارف نے دعائیاں ٹوئٹ کی ۔ یا اللّٰہ ہمیں میچ جیتوا دینا۔


Source link

About admin

Check Also

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بین السطور پنجاب کے الیکشن جنرل الیکشن کے ساتھ کروانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *