4 روز میں پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2553 پوائنٹس گرگیا


شرح سود میں اضافے سے شروع ہونے والی مندی کی لہر آج چوتھے روز بھی برقرار رہی، چار روز میں انڈیکس 2553 پوائنٹس گرا ہے جبکہ مارکیٹ کیپلائزیشن 370 ارب روپے کم ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 427 ارب روپے کم ہوکر 43 ہزار 935 روپے ہے۔

کاروباری دن میں 779 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 43 ہزار 734 رہی۔

حصص بازار میں 19 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8 ارب 39 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 574 ارب روپے ہے۔




Source link

About admin

Check Also

کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگی

—فائل فوٹو کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *