5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

علامتی فوٹو

وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے قانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وے کو گروی رکھ کر سکوک بانڈ جاری کیے جائیں گے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کابینہ نے مقامی اور بین الاقومی سکوک بانڈز کے اجرا کی منظوری دے دی۔




Source link

About admin

Check Also

آج ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

علامتی فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی بڑی کمی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *