admin

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ …

Read More »

کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا متنازع بھارتی فلم کشمیر فائلز کو پروپگینڈا قرار دیے جانے پر بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر تلملا اٹھے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انوپم کھیر اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے کیے گئے سچائی پر مبنی تبصرے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار …

Read More »

تائیوانی شہری نے ادائیگیوں کیلئے پیمنٹ ایپ کلائی پر کندہ کروالی

تائیوان کا ایک شہری ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ اس کا وہ اقدام ہے جس میں اس نے ایک پیمنٹ ایپ کے بار کوڈ کو مستقل طور پر اپنی کلائی پر کندہ (ٹیٹوڈ) کروالی ہے۔  اس شخص کا نام معلوم …

Read More »

کراچی: شمسی سوسائٹی قتل، ملزم نے پولیس کو اعترافی بیان دے دیا

ملزم کا کہنا ہے کہ میں بیوی کو سمجھاتےسمجھاتے تھگ گیا تھا۔ کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹوں کے قتل معاملہ حل ہوگیا، ملزم فواد پولیس کو اعترافی بیان دے دیا۔ زخمی فواد نے پولیس کو دیے گئے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ …

Read More »

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق …

Read More »