admin

اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور

فائل فوٹو پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ …

Read More »

عمر شریف کی اہلیہ کا عدت ختم ہونے پر جذباتی پیغام

لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے عدت ختم ہونے پر جاری جذباتی پیغام میں کہا کہ آج عدت ختم ہونے پر میں عمر کے گھر گئی اور ان سے بہت سی باتیں کیں۔ زریں عمر نے انسٹاگرام اسٹوری اور پوسٹ میں کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں …

Read More »

اسلام آباد میں فائرنگ، سب انسپیکٹر شہید

اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں دو گروپوں  میں تصادم کے نتیجے میں ایک سب انسپیکٹر شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بھارہ کہو فائرنگ کا واقعہ شیر خان اور آدم خان گروپ کے درمیان پیش آیا، شیرخان نے تھانے کے سامنے مخالف گروپ پر دوبارہ فائرنگ …

Read More »

کنول اور ذوالقرنین عُمرے کی سعادت حاصل کرنے چلے گئے

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر شادی کے بعد عُمرے کی سعادت حاصل کرنے چلے گئے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں سے کچھ تصاویر دورانِ پرواز کی ہیں۔ …

Read More »