پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ …

Read More »

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق …

Read More »

پاک فوج کی کمان کی تبدیلی، تقریب میں سابق آرمی چیفس توجہ کا مرکز

پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی چیفس راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور سبکدوش ہونے والے جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاوہ کچھ اور شخصیات بھی تھیں جنہوں نے حاضرین کی توجہ سمیٹ …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ کل سے دوبارہ وزیر قانون کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

وزیراعظم شہبازشریف نے مستعفی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ وفاقی وزراء نے اعظم نذیرتارڑ کی رہائشگاہ جاکر انہیں وزیراعظم کا پیغام پہنچایا۔ وفد میں اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، ایازصادق، سعد رفیق اور مریم اورنگزیب شامل تھے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، نظام ایسے ہی چلے گا،فیصل واوڈا کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، موجودہ نظام ایسے ہی چلے گا۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹی تو کے پی اسمبلی ٹوٹنے کا بھی فائدہ نہیں ہوگا۔ …

Read More »

فٹ بال ورلڈکپ کے دوران قطری شائقین کا جرمنی پر جوابی حملہ

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈکپ میں جرمن فٹ بال کھلاڑیوں کو ’ون لو بینڈ‘ پہننے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ جس کے جواب میں جرمن ٹیم نے قطر میں احتجاج کیا اور منہ پر ہاتھ رکھتے ہوئے تصویر بنوائی۔ جرمن میڈیا کے مطابق جرمن ٹیم کے اقدام کے …

Read More »

کراچی میں ماں اور 3 بیٹیوں کا قتل، بچیوں کی دادی کا بیان سامنے آگیا

کراچی کے علاقے ملیر میں بیوی اور 3 بیٹیوں کو قاتل شخص کی ماں کا بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کی دوپہر کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی کالونی میں فواد نامی شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کی۔ خاتون نے بتایا کہ فواد …

Read More »

ارشد شریف قتل کیس؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا دبئی پولیس کو خط

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے پر ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے دبئی پولیس کو خط لکھ ديا۔ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے دبئی پولیس سے خط لکھا ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ارشد …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی ملک اور فوج کے لیے مثبت ثابت ہوگی،جنرل باجوہ

کمان کی تبدیلی کی تقریب سے خطاب میں سبکدوش ہونے والے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی ملک اور فوج کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ اپنے الوداعی خطاب میں جنرل باجوہ نے کہا کہ سبکدوش ہونے کے بعد بھی …

Read More »

گورنر راج خواب ہے، جو خواب ہی رہیگا، پرویز الہیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانا یا گورنر راج لگانا اپوزیشن کا خواب ہے، جو خواب ہی رہے گا۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے آج بروز منگل 29 نومبر کو وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری …

Read More »