کاروباری خبریں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

علامتی فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔  اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 258 …

Read More »

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 373 پوائنٹس پر بند ہوا۔  کاروباری دن میں انڈیکس …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے، وزارت خزانہ

فائل فوٹو ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ …

Read More »

پی ایس ایکس میں 832 پوائنٹس کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے شرح سود اضافے کے بعد پی ایس ایکس کے پہلے سیشن میں 100 انڈیکس 2 فیصد گرا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 71 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی گراوٹ ایک موقع پر 971 پوائنٹس کم ہوکر 42 …

Read More »

پہلی ششماہی میں بینکنگ شعبے کی نمو 16فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بینکنگ سیکٹر کے ششماہی جائزہ میں کہا گیا ہے کہ پائیدار معاشی نمو سے 2022ء کی پہلی ششماہی میں بینکنگ شعبے کی نمو 16فیصد رہی۔ اسلامی بینکوں کے اثاثے 2022 کی پہلی ششماہی میں 21.6 فیصد بڑھے۔  کراچی سے جاری ششماہی جائزہ …

Read More »

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 1750 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہوگیا۔  اسی طرح 10 …

Read More »

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

—فائل فوٹو امریکی ڈالر کی قدر میں جاری اضافہ آج بھی نہیں رکا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو …

Read More »

پشاور: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ

اعظم سواتی کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے آج صبح متنازع بیان پر گرفتار کیے گئے تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف تضحیک اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔ Source link

Read More »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی

عالمی بازارمیں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1755 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونےکی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی …

Read More »

پاکستان سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو کہیں اور کیوں جائیں، صدر آذربائیجان

فائل فوٹو آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی چاول کی درآمد پر آئندہ 5 سال تک ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، جب برادر ملک سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کہیں اور سے کیوں منگوائیں؟ آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان کو …

Read More »