Daily Dunia

At Daily Dunia, we publish news & views in English and Urdu. Politics, blogs, entertainment, technology, sports. www.dailydunia.com

تائیوانی شہری نے ادائیگیوں کیلئے پیمنٹ ایپ کلائی پر کندہ کروالی

تائیوان کا ایک شہری ان دنوں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ اس کا وہ اقدام ہے جس میں اس نے ایک پیمنٹ ایپ کے بار کوڈ کو مستقل طور پر اپنی کلائی پر کندہ (ٹیٹوڈ) کروالی ہے۔  اس شخص کا نام معلوم …

Read More »

بھارتی دولہا شادی کے عین وقت بھی آفس کے کام میں مصروف

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں کئی اداروں نے اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی جس پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تاہم کچھ ملازمین نے اس پیشکش پر بھی غفلت کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایک …

Read More »

تھائی لینڈ میں بندروں کیلئے دعوت کا اہتمام

تھائی لینڈ میں بندروں کے لیے ایک دعوت کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں  بندروں نے دعوت اڑائی۔ یہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر لوپبوری میں منعقد ہوئی جس میں بندروں کے لیے  مختلف اقسام کے پھل، سبزیاں، کیک اور دیگر اشیاء موجود تھیں جنہیں بندروں نے خوب مزے …

Read More »

کسان کو نجومی کے مشورے پر عمل کرنا مہنگا پڑگیا

فائل فوٹو نجومی کا مشورہ کسان کو مہنگا تو پڑا لیکن اسے اس کے خوابوں کی تعبیر دے کر اسپتال تک پہنچا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک 54 سالہ کسان کو اکثر سانپ کے کاٹنے کے حوالے سے خواب آتے تھے۔ اس نے جب …

Read More »

دنیا کی طویل العمر بلی 27 سال کی ہو گئی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا برطانیہ میں موجود فلوسی نامی بلی کو 27 سال کی ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بلی اپنی زندگی کے دوران کئی لوگوں کے ساتھ پالتو جانور کے طور پر رہی تاہم اس وقت …

Read More »

چین: کہنا نہ ماننے پر والدین کی بچے کو انوکھی سزا

فوٹو بشکریہ چینی میڈیا چین کے صوبے ہنان میں والدین نے اپنے 8 سالہ بیٹے کو گھر میں انوکھی سزا دے کر سب کو حیران کر دیا۔ چینی اخبار کے مطابق والدین نے اپنے بیٹے کو گھر سے باہر جاتے ہوئے کہا کہ وہ اسکول کا ہوم ورک ختم کر …

Read More »

طاقت اور توازن کا مظاہرہ کرتا شخص، ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے

فائل فوٹو یہ کوئی اسٹنٹ مین نہیں بلکہ اپنے علاقے کا سُپرمین ہے جو اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے۔ عام حالات میں تو لوگ ہیوی بائیک پر سوار ہوکر گھومتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو …

Read More »

دنیا کی واحد شہد تیار اور ذخیرہ کرنے والی چیونٹیاں

ہنی پوٹ، ہنی آنٹس یا شہد جمع کرنے والی چیونٹی، ان متعدد اقسام کی چیونٹیوں میں شامل اسپشل ورکرز کہلاتی ہیں جن کا صرف یہ کام ہوتا ہے کہ وہ پھولوں اور جڑی بوٹیوں کے رس کو اپنے جسم میں اس وقت تک محفوظ کرکے رکھیں جب تک کہ وہ شہد …

Read More »

ویتنامی تاجر کا گولڈ تھیم گھر سیاحوں کے لیے باعث کشش بن گیا

ویتنام کے چوتھے بڑے شہر کانتھو کے ایک تاجر کی منفرد رہائش گاہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ گھر کی بناوٹ ہے جو اندر اور باہر کی جانب سے گولڈ پلیٹڈ ہے۔  مذکورہ بالا تاجر جس کا نام نگوین وان ترونگ ہے اس …

Read More »

طویل العمر کتے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کتے کی عمر 22 سال …

Read More »