کراچی کے علاقے کھوکھراپار میں سوتیلے باپ نے 2 سال کے بچے کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بچے کو تشدد کرکے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج …
Read More »حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات
حیدرآباد میں پلا مچھلی چوری کی انوکھی واردات ہوئی، چور مچھلی فروش کے فریج سے پلا سمیت دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے گئے۔ ملزمان کوٹری بیراج سے قبل جامشورو روڈ پر مچھلی فروش کے اسٹالز پر رکھے فریزر سے ہزاروں روپے مالیت کی پلا اور دیگر مچھلیاں چوری کرکے لے …
Read More »فواد چوہدری عنقریب وضاحت دیں گے، عون چوہدری کا فواد کے منہ چھپانے پر ردعمل
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے پارٹی کے قیام کے اعلان کے موقع پر فواد چوہدری کی جانب سے منہ چھپانے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد جلد وضاحت کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو …
Read More »فواد پی ٹی آئی کو مشکلات میں پھنسا چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل
فواد چوہدری تحریک انصاف کو مشکلات کی دلدل میں پھنسا چھوڑ کر سیاسی افق پر اُبھرنے والے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ مختصر سیاسی سفر میں تحریک انصاف چوتھی جماعت ہے جسے فواد چوہدری نے چھوڑ دیا۔ فواد چوہدری کی اچھائی یہ ہے کہ جب جس کے …
Read More »نئی پارٹی کا اعلان، فواد چوہدری سر جھکائے بیٹھے رہے
فوٹو: سوشل میڈیا لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے قیام کے اعلان کے موقع پر سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری مرکزی اسٹیج پر نہیں بیٹھے۔ نیوز کانفرنس کے دوران فواد چوہدری کےلیے مرکزی اسٹیج پر نشست مختص کی گئی تھی۔ فواد چوہدری ہال میں پچھلی …
Read More »عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صدر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) عبدالقدوس بزنجو نے وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے …
Read More »جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی”کا باقاعدہ اعلان کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے اس نئی سیاسی …
Read More »شارع فیصل پر گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد زخمی
کراچی کے علاقے شارع فیصل پر نرسری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا لگتا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے …
Read More »وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور
۔۔۔فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو …
Read More »جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا
فوٹو: سوشل میڈیا جہانگیر ترین کی نئی پارٹی استحکام پاکستان کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا جھنڈا سبز، سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے جھنڈے میں چاند ستارہ بھی واضح ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »