Tag Archives: Ankita Lokhande

انکیتا کی شادی پر سشانت کے گانے چلائے گئے؟

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے کی شادی کی ایک تقریب میں اداکار کی فلم کے گانے چلائے گئے۔ انکیتا لوکھنڈے نے منگل کے روز ممبئی کے گرینڈ حیات میں ایک شاندار تقریب میں وکی …

Read More »

سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا رشتۂ ازدواج میں منسلک

گزشتہ سال خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ و اداکارہ انکیتا لوکھنڈے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ بھارتی ٹی وی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے دیرینہ دوست وکی جین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جس کی تصاویر …

Read More »

سشانت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر وائرل

گزشتہ سال خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ و اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انکیتا لوکھنڈے نے اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انکیتا …

Read More »

سُشانت نے انکیتا کا ایکسیڈنٹ کروا دیا، سوشل میڈیا صارفین کا تبصرہ

بھارتی ڈرامہ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے شادی سے ایک ہفتہ قبل زخمی ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انکیتا لوکھنڈے رواں ہفتے منگل کی رات اپنی ٹانگ پر چوٹ لگوا بیٹھیں، انکیتا لوکھنڈے کی ٹانگ مڑنے کے سبب اس میں موچ آ گئی  جس پر …

Read More »