Tag Archives: ARMY CHIEF ISSUE

صدر نے عمران خان کی حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد سمری پر دستخط کئے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے عمران خان کی مکمل حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کے ضمن میں اعلان کیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاک فوج کے نئے سربراہ …

Read More »

صدر مملکت نے عسکری قیادت کی ترقی اور تعیناتی کی توثیق کردی، اعلامیہ جاری

ایوان صدر سے سے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کی فی الفور جنرل …

Read More »

سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں

عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے، عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ …

Read More »

شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے ہم سب مل کر اس کو بہتر …

Read More »

’’فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے‘‘، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع اوریوم شہداکی تقریب سے خطاب کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، …

Read More »

وزیراعظم کو آرمی چیف کی تقرری کی منظوری کابینہ سے لینے کی تجویز

نئے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر حکومتی حلقوں میں نئی تجویز سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم کو رائے دی گئی ہے کہ وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری کابینہ سے لیں۔ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کسی فورم پر انگلی نہیں اٹھائی جاسکے گی بلکہ سپریم کورٹ …

Read More »

آرمی چیف تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے حکومت جو چاہتی ہے کرے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے ہیں، حکومت اس معاملے میں جو کرنا چاہتی ہے وہ کرے۔ لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں ایسے آرمی …

Read More »

آرمی چیف کی سنیارٹی کےمطابق تقرری کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے مقامی خاتون وکیل نجمہ احمد کی درخواست پر بطور اعتراضی درخواست سماعت کی۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ …

Read More »

پاک فوج نے اب تک آرمی چیف کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ابھی تک آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ کہ آرمی چیف کے لئے مسلم لیگ (ن) کا کوئی فیورٹ نام نہیں، جو نام فوج …

Read More »

اہم ترین تعیناتی: وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے مشاورت مکمل

اہم ترین عہدے پر نئی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے مشاورت مکمل ہوگئی، دونوں رہنماؤں نے ناموں کو وقت سے پہلے ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہوگا۔ نواز شریف کے …

Read More »