Tag Archives: ARMY CHIEF SELECTION

صدر نے عمران خان کی حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد سمری پر دستخط کئے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے عمران خان کی مکمل حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کے ضمن میں اعلان کیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاک فوج کے نئے سربراہ …

Read More »

صدر مملکت نے عسکری قیادت کی ترقی اور تعیناتی کی توثیق کردی، اعلامیہ جاری

ایوان صدر سے سے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کی فی الفور جنرل …

Read More »

سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں

عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے، عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ …

Read More »

شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ملک سب کا ہے ہم سب مل کر اس کو بہتر …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ ( Federal Cabinet) کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت آج بروز جمعرات 24 نومبر کو ہونے والے خصوصی کابینہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، مشیر قانون ملک …

Read More »

’’فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے‘‘، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع اوریوم شہداکی تقریب سے خطاب کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، …

Read More »

آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے نام منظوری کیلئے صدر کو کل بھیجے جائیں گے

نئے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کا نام منظوری کیلیے کل صدر کوبھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نئے آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے ناموں کی تقرری پر وزیراعظم کی مشاورت کا عمل تقریبا مکمل ہوچکا ہے، تاہم وزیراعظم شہبازشسریف کی جانب سے آج شام …

Read More »

آرمی چیف کے نام سے متعلق علم نہیں،مشاورت کیلئے آج بلایا ہے،خالدمقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی جانب سے مشاورت کے لئے بلایا ہے، تاہم بتایا نہیں گیا کہ مشاورت کس بات پر ہوگی، جو بھی معاملہ ہوا، مل کر فیصلہ کریں گے۔ سما کے نمائندے ٹکا ثانی سے خصوصی گفتگو …

Read More »

اہم عہدوں پر تقرری؛ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کی وجہ سے وزیراعظم شہباز شريف نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ وزيراعظم شہباز شريف سے وزیر دفاع خواجہ آصف اور سینئر وزراء اسحاق ڈار، ایاز صادق نے ملاقات کی ہے، جس میں پاک فوج کے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کيلئے بھجوائے گئے …

Read More »

آرمی چیف کی تقرری کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہوجائے گا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا آغاز ہوگیا ہے، 25 نومبر تک عمل مکمل ہوجائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، اور ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے …

Read More »