Tag Archives: Aryan Khan

آریان خان نے شوٹنگ مکمل ہونے سے قبل سیریز کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

آریان خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بڑے بیٹے آریان خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی سیریز اس وقت کسی بھی اسٹریمنگ سروس کو فروخت نہیں کریں گے جب تک کہ اس کی شوٹنگ مکمل نہ ہوجائے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ …

Read More »

شاہ رخ خان نے بیٹی کیساتھ فلم ’پٹھان‘ کیوں دیکھی؟

فوٹو، بھارتی میڈیا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز فلم ’پٹھان‘ کی خصوصی نمائش میں اپنی پوری فیملی کے ساتھ فلم دیکھی۔ جب سے فلم ’پٹھان‘ کا پہلا گانا ’بے شرم رنگ‘ ریلیز ہوا ہے، مودی کے ہندوتوا بھارت میں انتہا پسندوں کی جانب سے اس فلم پر تنقید …

Read More »

پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی آریان خان کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعدیہ خان کی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سعدیہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی آریان خان کے ساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ تصویر …

Read More »

میرے بچے مجھ سے بہتر انسان ہیں، شاہ رخ خان

فوٹو فائل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنے بچوں کے بارے میں دیا گیا بیان ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ شاہ رخ خان جوکہ آج کل تنازعات کا شکار اپنی فلم’پٹھان‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، ان کے بڑے بیٹے آریان خان …

Read More »

ٓآریان خان پرتعیش طرز زندگی سے بھرپور اپنا نیا برانڈ متعارف کروانے کیلئے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بطور مصنف بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کرنے کے بعد اپنا نیا برانڈ لانچ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ آریان خان اور ان کے بزنس پارٹنرز بنٹی سنگ اور  لیٹی بلاگوئیوا نے اپنے پراجیکٹ ڈی یاول(D’YAVOL) کو …

Read More »

آریان خان کی ہیلوین پارٹی میں شرکت، سوشل میڈیاپر دلچسپ تبصرے

آریان خان— فائل فوٹو   بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ہیلوین پارٹی میں شرکت پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔  آریان خان ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں گرفتار ہونے کے بعد سے اکثر ہی کسی نہ کسی …

Read More »

شاہ رخ خان نے آریان خان کیلئے اسرائیلی مصنف کی خدمات حاصل کرلیں

فائل فوٹو  بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان بیٹے آریان خان کے بالی ووڈ میں بطور مصنف مستقبل کے حوالے سے کافی زیادہ سنجیدہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کے بطور مصنف بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو کے حوالے سے …

Read More »

آریان خان اور اننیا پانڈے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور اداکارہ اننیا پانڈے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ آریان خان اور سہاناخان نے گزشتہ روز ممبئی میں مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’ماجا ما‘ کی اسکریننگ میں شرکت کی۔ دونوں بہن بھائی کی فلم …

Read More »

آریان خان اور سہانا کی اسٹائلش انداز میں تصاویر جاری

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کی نئی اسٹائلش انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ آریان خان اور سہانا نے گزشتہ روز ممبئی میں مادھوری ڈکشت کی فلم ’ماجا ما‘ کی اسکریننگ میں شرکت کی جہاں سے ان کی …

Read More »

آریان خان سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز

 آریان خان— فائل فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔  آریان خان ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں پھنسنے کے بعد سے کسی نہ کسی طرح ملکی، غیر ملکی اور سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز …

Read More »