Tag Archives: attorney

یوٹیوبر اذلان شاہ کا اہلیہ کو منفرد تحفہ

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ دے دیا۔ اذلان شاہ کی شادی سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کے ساتھ انجام پائی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنی بیگم کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک عدد …

Read More »

جدہ فلم فیسٹیول میں رتیک روشن کی اسٹائلش انٹری، پرستار خوشی سے نہال

بالی ووڈ سپر اسٹار رتیک روشن نے جدہ میں جاری ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ انہوں نے سرمئی کوٹ، سفید شرٹ اور سیاہ پتلون پہن رکھی تھی، ساتھ ہی زرد رنگ کے سن گلاسز لگائے ہوئے تھے۔ رتیک کے آتے ہی پرستاروں نے پرتپاک انداز میں ان …

Read More »

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 167 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 28 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 629 ارب روپے ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 167 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 651 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 332 پوائنٹس …

Read More »

اعصابی بیماری کے باعث سلین ڈیون کے یورپ میں مجوزہ کنسرٹس ملتوی

سلین ڈیون کا کہنا تھا کہ مجھے حال ہی میں ایک عجیب مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ گلوکارہ سلین ڈیون نے پیچیدہ اعصابی بیماری کی وجہ سے یورپ میں مجوزہ کنسرٹس ملتوی کر دیے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر 5 منٹ طویل ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے …

Read More »

ایسی تقریبات میں نہیں جاتا جہاں دکھاوا کرنا پڑے، رندیپ ہودا

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ تر ایسی تقریبات میں نہیں جاتا جہاں آپ کو یہ دکھاوا کرنا پڑتا ہے کہ آپ بہت خوش کن شخصیت کے مالک ہیں جبکہ اصل میں آپ کی زندگی بہت خراب ہے۔ حال ہی میں انہوں نے بھارتی اخبار کو …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا …

Read More »

فلم بلیک ایڈم نے منافع کمایا، نقصان کی اطلاعات غلط ہیں، ڈوائن جانسن

ڈوائن جانسن کا کہنا تھا کہ اس فلم نے 52 سے 72 ملین امریکی ڈالر کے درمیان منافع کمایا ہے۔ ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم بلیک ایڈم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے مشہور اداکار ڈوائن جانسن نے ان اطلاعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں کہا …

Read More »

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ

ملکی تاریخ میں آج تک فی تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2250 روپے بڑھ کر ایک …

Read More »

لاہور ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 250 ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنس گئے

ایکسپورٹز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بینکوں کے مقابلے میں 15 روپے مہنگا مل رہا ہے۔ لاہور ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 250 ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنس گئے۔ ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس ریفنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل ملز چلانے میں دشواری کا سامنا …

Read More »

رنبیرکپور نے فلم ’شمشیرا‘ کی ناکامی کی بڑی وجہ بتادی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  بھارتی چاکلیٹی ہیرو، اداکار رنبیر کپور نے اپنی فلم ’شمشیرا‘ کے ناکام ہونے کی وجہ خود کو ٹھہرا دیا ہے۔ رنبیر کپور نے حال ہی میں سعودی عرب میں ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ رنبیر کپور نے فیسٹیول  کے دوران ’اِن …

Read More »