Tag Archives: breaking news

کشمیر فائلز کو پروپیگنڈا قرار دیے جانے پر انوپم کھیر تلملا اٹھے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا متنازع بھارتی فلم کشمیر فائلز کو پروپگینڈا قرار دیے جانے پر بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر تلملا اٹھے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انوپم کھیر اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے کیے گئے سچائی پر مبنی تبصرے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار …

Read More »

جرائم پر مبنی بالی ووڈ فلم ’ستیا‘ کے گیت کا ری میک بن گیا

بالی ووڈ میں پرانے کلاسک گانوں کی ری میک کرنا کوئی نئی بات نہیں، اب ری میک کی فہرست میں ایک نیا گانا شامل ہوگیا ہے۔ رام گوپال ورما کی مشہور زمانہ فلم ’ستیا‘ کا گیت ’سپنے میں ملتی ہے‘ کا ری میک کیا گیا ہے۔ اس ری میک میں …

Read More »

ارجن رام پال کی سالگرہ، گرل فرینڈ نے پرتعیش پارٹی دی

بالی ووڈ کے منفرد اداکار ارجن رام پال 26 نومبر کو 50 برس کے ہوگئے۔ انہوں نے اپنی 50 ویں سالگرہ گرل فرینڈ گیبریئلا، بیٹے اریک اور دوستوں کے ساتھ منائی۔ گیبریئلا نے ارجن رام پال کی سالگرہ منانے کے لیے پرتعیش کشتی پر پارٹی دی اور اس کی تصاویر …

Read More »

کرس راک کو تھپڑ مارنے کے واقعہ نے نجی زندگی کو شدید متاثر کیا، ول اسمتھ

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ کا کہنا ہے کہ رواں برس آسکرز ایوارڈ تقریب کے دوران کرس راک کو تھپڑ مارنے کے واقعہ نے ان کی نجی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ایک شو کے دوران گفتگو میں ول اسمتھ نے انکشاف کرتے ہوئے اس واقعے کو …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

علامتی فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔  اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 258 …

Read More »

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 302 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 373 پوائنٹس پر بند ہوا۔  کاروباری دن میں انڈیکس …

Read More »

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) کے چیف جیوری نیداو لیپڈ  کے بالی ووڈ کی متنازع فلم ’کشمیر فائلز‘ سے متعلق بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ بھارتیوں کو سچائی ہضم نہ ہوسکی، اسرائیلی فلم میکر کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھارتیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ …

Read More »

بین ایفلیک سے منگنی ٹوٹنے پر لگا مر جاؤں گی، جینیفر لوپیز

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نےاپنے موجودہ خاوند بین ایفلیک کے ساتھ 2004ء میں منگنی ٹوٹنے کو زندگی کا سب سے بڑا دکھ قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ بین ایفلیک سے تعلق ختم ہونا بہت ہی دردناک لمحہ تھا۔ …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے OST کیلئے ایوارڈ ملنے پر خوش ہوں، نوید ناشاد

جیو انٹرٹینمنٹ کے مشہور ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک’تَن جُھوم جُھوم‘ کے موسیقار نوید ناشاد نے لکس اسٹائل ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نوید ناشاد کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3  کے اوریجنل ساؤنڈ ٹریک(OST) کو کمپوز کرنے پر مجھے …

Read More »

جویریہ سعود کی بیٹی کے بھنویں چِھدوانے پر انٹرنیٹ صارفین کا ردِ عمل

کولاج بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کی بیٹی جنت کو اپنی بھنویں چھدوانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ جویریہ سعود نے بیٹی جنت کی ایک ریل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، اس ریل میں جویریہ کی بیٹی کو اپنے الٹے …

Read More »