نامور بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی شادی سے متعلقہ افواہوں سے نمٹنے کےلیے موٹی چمڑی کا (بےحس) بننے کی طرف اشارہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اُن کی ذاتی زندگی سے متعلق من گھڑت کہانیوں کو …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 86 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ شیئر بازار میں 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 352 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری دن 100 انڈیکس 166 پوائنٹ کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار …
Read More »ڈیوائن جانسن کی وین ڈیزل سے صلح، فاسٹ اینڈ فیوریس میں واپسی
ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن نے وین ڈیزل سے اپنی صلح کا اعلان کر دیا ہے، اب وہ دوبارہ ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ فلموں کا حصہ ہوں گے۔ انسٹاگرام پر ڈیوائن جانسن نے وین ڈیزل کے ساتھ صلح کا اعلان کیا اور بتایا کہ اسی کے ساتھ وہ فاسٹ اینڈ فیوریس …
Read More »سونا 4 ہزار روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 33 ہزار ہوگئی
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک …
Read More »شوبز فنکار جبران ناصر کی باخیریت واپسی کے لئے دعا گو
فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مختلف فنکاروں نے سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر کی گمشدگی پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ منشا پاشا سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جبران ناصر کی باخیریت واپسی کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان جبران …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا
—فائل فوٹو امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر اضافے کی جانب گامزن ہے۔ آج کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے کے اضافے کے بعد 302 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ …
Read More »نورا فتحی ماضی کی کس مشہور اداکارہ کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں؟
نورا فتحی، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف ڈانسر واداکارہ نورا فتحی نے ماضی کی مشہور بالی ووڈ فلم ’شعلے‘ کی اداکارہ ہیلن کی زندگی پر بننے والی کسی بھی فلم کا حصّہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نورا فتحی ماضی کی مشہور اداکارہ ہیلن کی بہت بڑی …
Read More »وزیرِاعظم کی بجٹ سے متعلق ہدایات
فائل فوٹو وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پی ایس ڈی پی سے متعلق بجٹ تجاویز پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیرِاعظم نے کہا کہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے خصوصی رقم مختص کی جائے، بجٹ میں اعلیٰ تعلیم، …
Read More »نور ظفر کام نہیں جانتی اور ارسا بہترین دوست ہے، شگفتہ اعجاز
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتی جبکہ اداکارہ ارسا غزل کے حوالے سے اعتراف کیا کہ وہ بہترین دوست ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ شگفتہ اعجاز نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں …
Read More »’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی مرکزی اداکارہ کا نام سامنے آگیا
فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ڈرامہ نگار، اداکار، شاعر اور ہدایتکار خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے آنے والے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی مرکزی اداکارہ کا نام بتا دیا۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں …
Read More »