Tag Archives: conference call

مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت حاصل نہیں کرسکتے، راکھی کا عادل سے شکوہ

تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے خاوند عادل درانی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت نہیں حاصل کرسکتے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے عادل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان ایف بی آر میں مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔ مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے متفقہ مسودے پر اتفاق کیا …

Read More »

ٹام کروز سے موازنہ کرنے پر شاہ رخ خان کے مداح ناراض ہوگئے

شاہ رخ خان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ کنگ خان کا کسی سے موازنہ نہ کیا جائے۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی عالمی سطح پر کامیابی نے بین الاقوامی نقادوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے۔ ہندی ایکشن فلم نے عالمی اور مقامی سطح پر باکس …

Read More »

مسلسل نظربندی کیخلاف ایرانی فلمساز کی جیل میں بھوک ہڑتال

ایران کے با اثر فلم سازوں میں سے ایک جعفر پناہی نے اپنی مسلسل نظربندی کے خلاف تہران کی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ ان پر 2009 کے انتخابات کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران حکومت مخالف پروپیگنڈا کرنے اور مظاہرین کو اکسانے کا الزام عائد …

Read More »

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ رپورٹ آگئی

مہنگائی میں کمی کے بلند و باگ دعویٰ لے کر اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت کے دور میں مہنگے پیٹرول اور روپے کی گرتی قدر نے عوام کو سسکیاں لینے پر مجبور کردیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ 82 …

Read More »

جنوری میں سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی

پاکستان میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔ سیمنٹ کی مقامی کھپت سوا 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ ایکسپورٹس 24 …

Read More »

ارجن رام پال کے بیٹے نے اسپورٹس ڈے ایونٹ میں انعام جیت لیا

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ارجن رام پال کے صاحبزادے نے اسکول میں اسپورٹس ڈے کے موقع پر انعام جیت لیا۔ ارجن رام پال اور ان کی اہلیہ گیبریئلا بھی اسپورٹس ڈے پر اپنے بچے کی ہمت بندھانے کیلئے موجود تھے۔ ارجن کی بیٹیاں ماہیکا اور مائرہ بھی چھوٹے بھائی …

Read More »

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 262 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 471 پر بند ہوا جبکہ انڈیکس کاروباری دن میں 542 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 10 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت …

Read More »

ہریتھک روشن کی ایکشن فلم ’کرش‘ کا چوتھا پارٹ تیاری کے مراحل میں

ہریتھک روشن کی ایکشن فلم سیریز ’کرش‘ شائقین میں بےحد مقبول رہی، اب اس کا چوتھا پارٹ بھی تیاری کے مراحل میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن نے جنوری میں اپنی 49 ویں سالگرہ پر تصدیق کی تھی کہ کرش 4 پر کام جاری ہے لیکن وہ کسی …

Read More »

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ، ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا۔  سنر جیکو ریفائنری نے وزارت انرجی کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ 9 فروری تک ریفائنری بند رہے گی۔  خط میں کہا گیا ہے کہ خام تیل کا جہاز آنے پر …

Read More »