Tag Archives: conference call

اکشے سے منگنی اور اس کے ٹوٹنے کو بالکل بھلا دیا، روینہ ٹنڈن

روینہ کا کہنا ہے کہ ان کا نام اس ٹوٹی ہوئی منگنی کے ساتھ جڑا رہا۔ بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اکشے کمار کے ساتھ اپنی منگنی کو بالکل بھلا دیا۔ حال میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران روینہ نے اس دور کے …

Read More »

شاہد کپور کی پہلی ویب سیریز ’فرضی‘ ریلیز کیلئے تیار

شاہد کپور اپنی پہلی ویب سیریز ’فرضی‘ کے ریلیز ہونے کی تیاری کر رہے ہیں، سیریز کے ٹریلر اور بہترین کاسٹ نے پہلے ہی دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرضی کی شوٹنگ بھارت کے کئی شہروں سمیت بیرون ملک بھی کی گئی۔ سیریز تیار کرنے والوں …

Read More »

’اب ہماری پرمیننٹ بکنگ ہوگئی ہے‘، کیارا نے شادی کی تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ ستاروں سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے راجستھان کے سوریا گڑھ محل میں شادی کرلی ہے۔ کیارا ایڈوانی نے شادی کی پہلی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی ہیں، کیپشن میں انہوں نے اپنی فلم ’شیرشاہ‘ کا ڈائیلاگ لکھا ’اب ہماری پرمیننٹ بکنگ ہوگئی ہے‘۔ اداکارہ نے شادی …

Read More »

وزارت خزانہ نے اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں رد و بدل کردیا

وزارت خزانہ نے اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں رد و بدل کر دیا۔ رد و بدل یورو، پاؤنڈ، امریکی ڈالر اور پاکستانی روپے میں سرمایہ کاری کرنے والوں کےلیے ہوگا۔ 3 ماہ کےلیے شرح منافع 9 اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا گیا۔ …

Read More »

برطانوی پاؤنڈ میں سرمایہ کاری پر شرح منافع میں اضافہ

برطانوی حکومت نے پاؤنڈ میں ایک سال کیلئے سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع 5.75 سے بڑھا کر 7 فیصد کر دیا۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاؤنڈ میں 3 سال کیلئے سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع 6.25 سے بڑھا کر 7.50 فیصد کر دیا گیا، …

Read More »

نواز الدین کی اہلیہ اب بھی ونے بھرگف کی زوجہ ہیں، وکیل کا انکشاف

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین کے وکیل نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی اہلیہ عالیہ عرف انجلی کماری اپنے پہلے خاوند ونے بھرگف کے ساتھ اب بھی رشتے میں ہیں۔ نواز الدین صدیقی کے وکیل نے دہلی میں میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے اداکار …

Read More »

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی سوریا گڑھ محل میں ہوگئی

بالی ووڈ فلم اسکرین کا رومانوی جوڑا بلآخر حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی بن گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی آج جیسلمیر کے سوریا گڑھ محل میں ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے ہلدی اور سنگیت کی تقریب گزشتہ روز ہوئی تھی۔ اب …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی

علامتی فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ روپے کا ہوگیا۔  اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3686 روپے کمی کے …

Read More »

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 331 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 331 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 522 پوائنٹس پر بند ہوا۔  کاروباری دن میں انڈیکس 576 پوائنٹس کے بینڈ …

Read More »

ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں قدر 276 روپے سے زائد

فائل فوٹو ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 28 پیسے رہی۔ امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز رہا۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا۔ کاروباری دن کے دوران …

Read More »