Tag Archives: Dhaka

پاکستان کواصل خطرہ اندر سے ہے،باہر سے نہیں،امجد شعیب

دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب کا کہنا ہے کہ سال 1971 کے خطرات اب بھی کم نہیں ہوئے ہیں، سقوط ڈھاکا میں اندرونی اور بیرونی دونوں عوامل تھے۔ سما کے مارننگ شو نیا دن میں سقوط ڈھاکا سے متعلق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار لیفٹنٹ جنرل (ر) امجد …

Read More »