Tag Archives: Dilip Kumar

پریم ناتھ کی شادی میں راجکپور اور دلیپ کمار کی بطور باراتی شرکت

تصویر میں پریم ناتھ گھوڑے پر بیٹھے نظر آرہے ہیں جبکہ کمسن رندھیر کپور شہ بالا بنے ماموں کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار، ہدایت کار اور ماضی کے ہیرو پریم ناتھ کی شادی اپنے عہد کی بڑی ہیروئن بینا رائے سے 1952 میں ہوئی۔ واضح رہے …

Read More »

دلیپ کمار کی موت کا صدمہ بھلا نہیں سکی ہوں، اسی لیے گھر سے نہیں نکلتی، سائرہ بانو

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی بیوہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے انتقال کے بعد سے اداس اور دل شکستہ ہیں اور اب تک اس صدمے سے باہر نہیں نکل سکی ہیں۔ یاد رہے کہ دلیپ کمار کا گزشتہ برس …

Read More »

میری زندگی میں دلیپ صاحب کی اشد ضرورت ہے: سائرہ بانو

بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کی موت کے بعد ’انتہائی پریشان‘ ہیں اور اُنہیں اپنی زندگی میں  دلیپ صاحب کی اشد ضرورت ہے۔ معروف اداکارہ سائرہ بانو نے ایک نئے انٹرویو میں کہا کہ …

Read More »

دلیپ کمار نے اپنی چھوٹی بہن کو کھو دیا: سائرہ بانو کا لتا کے انتقال پر بیان

لیجنڈری بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ و اداکارہ سائرہ بانو نے سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلیپ کمار نے اپنی چھوٹی بہن کو کھو دیا۔ بھارتی میڈیا سے خصوصی بات چیت  کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا …

Read More »

دلیپ کمار نے لتا منگیشکر کو اردو سیکھنے کا مشورہ کیوں دیا؟

فوٹو، فائل  بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو مرحوم اداکار دلیپ کمار نے پہلی ملاقات کے دوران اردو زبان سیکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ لتا منگیشکر نے دلیپ کمار کی آٹو بائیوگرافی جوکہ2014 میں سامنے آئی، اداکارہ سے 1947 میں ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتایا۔ اُنہوں نے …

Read More »

شکتی میں امیتابھ کی والدہ کا کردار ادا کرنے پر راکھی گلزار نے کیا کہا؟

  بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ راکھی گلزار نے ایک بار کہا تھا کہ انہوں نے جب فلم شکتی میں امیتابھ بچن کی والدہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تو انھیں خبردار کیا گیا کہ اس سے ان کا کیریئر ختم  ہوسکتا ہے۔ …

Read More »

دلیپ کمار کے بغیر چلنا ناقابلِ تصور ہے: سائرہ بانو

بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ اُن کے لیے اپنے شوہر دلیپ کمار کے بغیر چلنا ناقابلِ تصور ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سائرہ بانو نے کہا کہ ’اگرچہ جسمانی طور پر دلیپ …

Read More »

سائرہ بانو، دھرمیندر اور سبھاش گھئی کا دلیپ کمار کو خراجِ عقیدت

بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ سائرہ بانو، اداکار دھرمیندر اور فلمساز سبھاش گھئی نے اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ سائرہ بانو،دھرمیندر اور سبھاش گھئی کو مرحوم اداکار دلیپ کمار کے 99ویں یوم پیدائش پر اُنہیں خراج عقیدت پیش …

Read More »

سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے جذباتی خط

بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے جذباتی خط لکھا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کے یومِ پیدائش سے پہلے، اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک جذباتی خط لکھا جس …

Read More »