Tag Archives: fashion

طلاق کے بعد علیزے کی زندگی کیسی گزر رہی ہے؟

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے فاطمہ رضا نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے جواب میں اپنی زندگی کو بہترین قرار دے دیا۔ علیزے فاطمہ رضا اپنے سابق شوہر اور مقبول اداکار فیروز خان سے علیحدگی کے بعد سوشل …

Read More »

شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کا سیکوئل بنانے کیلئے تیار

 شاہ رخ خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اس فلم کا سیکوئل بنانے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ایان علی کا فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ کی تصویر پر تبصرہ

پاکستانی ماڈل ایان علی نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر پر دلچسپ تبصرہ پیش کر دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری اور ان کی اہلیہ …

Read More »

ریشم کا فواد چوہدری کے ساتھ ہونیوالے ظلم کو بند کرنے کا مطالبہ

فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے۔ ریشم نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے اس …

Read More »

’پٹھان‘ کے احترام میں’شہزادہ‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار

فائل فوٹو  بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا سلسلہ ریلیز کے چھٹے روز بھی جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ مجموعی طور پر دنیا بھر سے اب تک 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی …

Read More »

شاہ رخ خان کی مذہب سے متعلق گفتگو پر کریتی سینن کا ردعمل

فائل فوٹو بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی مذہب سے متعلق گفتگو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ کریتی سینن نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے مان لیا کہ وہ ان کی زندگی بھر کے لیے مداح بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »

کرینہ کپور کیٹ ونسلیٹ کے کس کردار سے متاثر ہوئیں؟

فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کے ایک مشہور کردار سے متاثر ہوکر فلمساز ہنسل مہتا کی نئی آنے والی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ کرینہ کپور نے اپنی نئی فلم جس کا نام ممکنہ طور …

Read More »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس بیٹی کا چہرہ دنیا کے سامنے لے آئے

بشکریہ انسٹاگرام بالی ووڈ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار و اداکار نک جونس اپنی بیٹی ’مالتی میری چوپڑا جونس‘ کا چہرہ پہلی بار دنیا کے سامنے لے آئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نک جونس اور ان …

Read More »

کراچی والوں کیلئے فی یونٹ بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

فائل فوٹو کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ہوئی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے …

Read More »

انوشے اشرف بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں

فائل فوٹو پاکستان شوبز اندسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف بلآخر بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ انوشے اشرف نے بالی ووڈ کنگ خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ’یونیورسل سپر اسٹار‘ قرار دیا تو سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔ بعض …

Read More »