Tag Archives: fashion

ڈالرکی پرواز آج بھی جاری

—فائل فوٹو امریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز …

Read More »

50 کروڑ کا اپارٹمنٹ، 2 کروڑ کی گاڑی، کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کو شادی پر اور کیا کیا ملا؟

فائل فوتو نامور بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی اکلوتی صاحبزادی آتھیا شیٹی اور کرکٹر کننانور لوکیش راہول المعروف کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھے تو بالی ووڈ اور کرکٹ کے سُپر اسٹارز نے اس جوڑے کو مہنگے تحائف سے نواز دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کے ایل راہول …

Read More »

اداکاراؤں کیخلاف قابل اعتراض مواد کیس میں پیشرفت رپورٹ طلب

سندھ ہائیکورٹ میں مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر سماعت ہوئی / فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر اداکاراؤں کے خلاف قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے کے کیس میں پی ٹی اے، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کر …

Read More »

کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی انٹرنیٹ پر دھوم

بھارتی سینما گھر، دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو ناں، جوائے لینڈ کو ہاں بھارتی سینما گھروں کی جانب سے پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اور بین الاقوامی سطح پر کامیاب ترین فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سرخ جبکہ متنازع فلم ’جوائے لینڈ‘ کو ہری جھنڈی مل گئی۔ …

Read More »

فلم ’پٹھان‘: شاہ رخ خان 35، جان ابراہم 15 اور دیپیکا پڈوکون نے 10 کروڑ معاوضہ لیا

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ آج ریلیز ہوگئی، یش راج بینر تلے بننے والی فلم رواں برس کی میگا بجٹ فلموں میں سے ایک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تیاری میں 240 کروڑ روپے کا خرچہ ہوا ہے، شاہ رخ خان نے 35 کروڑ روپے معاوضہ وصول …

Read More »

روینہ ٹنڈن کیلئے بھارت کا اعلیٰ ترین ’پدما شری‘ ایوارڈ

خوبصورت اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کا اعلیٰ ترین ’پدما شری‘ ایوارڈ دیا گیا۔ وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی 106 شخصیات میں سے ایک ہیں۔ رواں برس موسیقار کیراوانی اور گلوکاروں سُمن کلیانپور، وانی جے رام کو بھی پدما شری ایوارڈ دیا گیا ہے۔ پدما ایوارڈ بھارت کے اعلیٰ …

Read More »

نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ ناظرین میں مقبول، یو اے ای اور لبنان میں نمبر ون

نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ متحدہ عرب امارات اور لبنان سمیت کئی عرب ممالک میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی۔ حال ہی میں فوضیٰ کا سیزن 4 شروع ہوا ہے، لبنان اور یو اے ای میں یہ سیزن نمبر ون پر ہے۔ فوضیٰ 4 سب سے زیادہ …

Read More »

قاہرہ: مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان پر بنائی گئی دستاویزی فلم کی نمائش

متحدہ عرب امارات کے بانی مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کی قاہرہ میں نمائش ہوئی۔ قاہرہ کے بین الاقوامی کتب میلے میں ’دی مل اسٹون‘ نامی دستاویزی فلم منگل کو دکھائی گئی۔ اس میں شیخ زاید کی زندگی پر تفصیل سے روشنی …

Read More »

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 729 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 729 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 784 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 890 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 26 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کا کاروبار 10 ارب 57 …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی مالیت …

Read More »