Tag Archives: GUJRANWALA

جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ کریں گے وہ قبول کروں گا، مخالفین کی کوشش ہے کسی طرح عمران خان کو میچ سے باہر کیا جائے۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ …

Read More »