Tag Archives: imf

پاکستان سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات دے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے بحالی اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیرِ نو پر اخراجات کی تفصیلات بھی پاکستان سے مانگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف …

Read More »

عمران خان کا احتجاج معيشت کے لیے تباہ کن ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزير خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ڈالر نيچے آئے گا اور کوشش ہے ڈالر کی قدر 200 روپے تک آجائے۔ سماء کے پروگرام ريڈ لائن وِد طلعت ميں ميزبان طلعت حسين سے گفتگو میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا احتجاج …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کی وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدوں کی وجہ سے پاکستان کو مہنگائی کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آبی وسائل کے لیے وفاقی ترقیاتی …

Read More »

نواز شریف سے کی گئی ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے رہے، میاں صاحب سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے رہے، …

Read More »

اسحاق ڈار کی IMF حکام، صدر عالمی بینک سے ملاقاتیں، اعلامیہ جاری

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کے دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دورۂ امریکا کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے اعلامیہ جاری …

Read More »

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف اور امریکی حکام سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور امریکی حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں مالیاتی امور سمیت دیگر دو طرفہ معاملات پر گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر انتھونیٹ سائیح سے ملاقات کی، …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے،آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لُک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 19.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کرنٹ اکاؤنٹس خسارے …

Read More »