انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی کے واقعات میں حساس تنصیبات پر حملوں کے اکتیس ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔جبکہ وزارت داخلہ نےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر گرفتارخدیجہ شاہ تک قونصلررسائی کی منظوری دےدی۔ پرتشدد واقعات کی تحقیقات کا دائرہ اوورسیز پاکستانیوں تک پھیلا دیا گیا۔ …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی پر چیئر مین پی ٹی آئی کا رد عمل سامنےآ گیا
حال ہی میں ملک میں سیاسی افق پر نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے منظر عام آنے کے بعد چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ اپنے خلاف 16 مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے لیے عمران خان لاہور سے اسلام …
Read More »ن لیگ اور جہانگیر ترین گروپ الیکشن میں مل کر چلیں گے،معاون خصوصی عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ آئیڈیل ورکنگ ریلیشن ہے۔ ن لیگ اور اور جہانگیر ترین مل کر چلیں گے۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ عبدالرزاق کا معاملہ نہ پیش آتا اگرگڈٹوسی یو نہ کہا …
Read More »وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کیخلاف درج کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں گزشت روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کردیا تھا، وہ عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس میں مدعی تھے۔ کوئٹہ کے …
Read More »شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے اہم ملاقات آج متوقع
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کے درمیان آج اہم ملاقات زمان پارک میں سہ پہر 3 بجے ہوگی۔ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وہ واحد رہنما ہیں جنہوں نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا اور …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج
توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور فرح گوگی سمیت دیگر کیخلاف تھانہ کوہسار میں نوسربازی کا …
Read More »عمران خان کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا آپشن موجودہے ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت کے ذریعے کیس چلانے کا آپشن موجود ہے، عدلیہ کا کردار یہ ہے کہ کیس ہی ختم کر دیا جاتا ہے۔ سما کےپروگرام ریڈلائن ودطلعت میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ …
Read More »تیرہ اگست کواسمبلیاں تحلیل ،اکتوبر نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، رانا ثنا اللہ
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تیرہ اگست کواسمبلیاں تحلیل اوراکتوبر نومبرمیں انتخابات ہوجائیں گے، الیکشن سے پہلے نوازشریف وطن واپس آئیں گے انہیں حفاظتی ضمانت ملنی چاہیے۔ سما کے پروگرام“ندیم ملک لائیو“میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نو مئی کے واقعات کے سرغنہ …
Read More »پی ٹی آئی امریکی کانگریس سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کی منتیں کرنے لگی
“ایبسلوٹلی ناٹ کا نعرہ ایبسلوٹلی یس “ میں بدل گیا ۔ تحریک انصاف ملک دشمن ایجنڈے پرچل نکلی ، ملک میں جلاؤ گھیراؤ کے بعد بیرون ملک بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں جاری ہیں ۔ تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان نےآسٹن شہرمیں وفد کے ہمراہ کانگریس …
Read More »یاسمین راشد کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پرسماعت نو جون تک ملتوی
انسداددہشتگردی عدالت نےتھانہ شادمان جلاو گھیراؤ کے مقدمہ میں تحریک انصاف کی رہنما اورسابق صوبائی وزیرڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر سماعت نو جون تک ملتوی کر دی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ …
Read More »